تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کولمبیا : بجلی گرنے سے تباہ ہونیوالے طیارے کی ویڈیومنظر عام پر آگئی

جنگ نیوز -
کولمبیا ... کولمبیا میں بجلی گرنے سے تباہ ہونے والے طیارے کی تباہی کے مناظر کی ویڈیو سامنے آگئی۔کولمبیا کے جزیرے سان اینڈرس میں بجلی گرنے سے طیارہ رن وے پر گر کر 3 حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا۔ ا طیارے کی تباہی کے مناظر کی ویڈیو ایک شوقیہ فوٹو گرافر نے اپنے کیمرے میں قید کرلی تھی۔اس بد قست بوئنگ پر 132 افراد سوار تھے جن میں سے 131 خوش قسمتی سے محفوظ رہے تھے، صرف ایک مسافر حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا تھا اور 114 مسافر زخمی ہوئے تھے۔ طیارے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر ان افراد کا بچ جانا ایک معجزہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.