تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کیلیفورنیا کی شاہراہ پر زیبرا کے جوڑے نے ٹریفک جام کردیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . زیبرا کراسنگ پر سفید اور سرمئی دھاریوں والے زیبرا کی چہل قدمی امریکا میں ٹریفک جام کا سبب بن گئی ۔ کیلیفورنیا کی ایک مصروف شاہراہ پر زیبرا کے ایک جوڑے کے باعث ٹریفک جام ہوگیا جو جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والی ایک مقامی کمپنی کے آفس سے محافظین کی نظر بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تھے اورایک مصروف شاہرا ہ پر آپہنچا۔ تاہم بعد ازاں اس جوڑے کو بحفاظت ان کے مالکان کے حوالے کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.