تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

میکسیکو:ایزٹیک قوم کی گیارہ سے پندرہ سو سال پرانی اشیا دریافت

جنگ نیوز -
میکسیکو . . . ماہرین اثار قدیمہ نے میکسیکو سٹی میں کھودائی کے دوران قدیمی قوم ایزٹیک کی گیارہ سے پندرہ سو سال پرانی اشیا دریافت کی گئی ہیں۔کھدائی کے دوران ماہرین کو ایزٹیک قوم کے کئی گھروں کی بنیادوں کے علاوہ سیکڑوں مٹی کے برتن بھی ملے ہیں اس کے علاوہ انہیں ایزٹیک قوم کی60 قبریں بھی ملی ہیں جن میں سے دس قبریں بڑوں کی اور پچاس بچوں کی ہیں۔ماہرین کے مطابق بچوں کو مٹی کے برتوں میں دفن کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.