تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

چین کے صوبے زنگ ژنگ میں دھماکے،7افراد ہلاک14زخمی

جنگ نیوز -
بیجنگ . . . چین کے زنگ ژنگ صوبے میں دھماکے سے سات افراد ہلاک ، چودہ زخمی ہوگئے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے صوبے زنگ ژنگ میں دھماکے سے سات افراد ہوگئے جبکہ چودہ زخمی ہوگئے۔پولیس نے اس دھماکے میں ملوث ہونے کے شک میں ایک شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.