تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ناشتہ نہ کرنیوالے بچوں میں دل کے امراض کا خطرہ برھ جاتا ہے،تحقیق

جنگ نیوز -
لندن . . . زیا دہ تر بچے صبح اسکول جاتے ہوئے ناشتہ نہیں کرتے اور اب ایک جدید ریسرچ کے مطا بق ناشتہ نہ کرنیوالے بچوں میں دل کے امراض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔برطانوی کے ایک اخبار نے ایک تحقیق کے حوالے سے کہا ہے کہ کئی بچے اسکول جانے کی جلدی میں ناشتہ نہیں کر پاتے۔ ایسے بچوں میں دوران بلوغت دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکا نات ہوتے ہیں۔ ایک تہائی بچوں کی تعداد جو ناشتہ نہیں کرتے کلاس میں غیر دلچسپی کا مظا ہرہ کرتے ہیں اس کے علاوہ ایسے بچے موٹاپے کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.