تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بدترین سیلاب کے باوجود ایٹمی و فوجی تنصیبات محفوظ ہیں،آئی ایس پی آر

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ بدترین سیلاب کے باوجود پاکستان کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات محفوظ ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفت گو کے دوران میجر جنرل اطہرعباس کا کہنا تھا کہ سیلاب سے پاکستان کی دفاعی اور ایٹمی تنصیبات کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تمام ایٹمی اور فوجی تنصیبات بدستور محفوظ ہیں اور سیلاب سے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.