تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ہیری پوٹر کی اگلی فلم کی نئی تصاویر ریلیز کردی گئیں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہالی ووڈ فلم ہیری پوٹرسیریزکی نئی فلم Harry Potter and The Deathly Hallowsکی شوٹنگ کے دوران لی جانیوالی تصاویر ریلیز کردی گئیں ہیں۔ یہ فلم دو حصوں پر مشتمل ہوگی جس کا پہلا حصہ 18 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا جبکہ دوسرا 2011 کے اوائل میں ریلیز کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.