تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کاغذپر سلوٹیں ڈال کر تخلیق کیے گئے شاہکار مناظر

جنگ نیوز -
کولون . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . جرمنی کے شہرکولون سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ آرٹسٹSimon Schubertکو کاغذوں کو خوبصورتی سے استعمال میں لاتے ہوئے آرٹ کے منفرد نمونے تیار کرنے میں مہارت حاصل ہے۔کئی اداروں سے تربیت حاصل کرنے والےSchubert سفید کاغذوں پرسلوٹیں ڈال کر 2D شاہکار مناظر تخلیق کرتے ہیں۔Foolded Paper Artworksنامی اس اندازِ آرٹ میں نظر آنے والے مختلف عمارتوں،راہداریوں اور زینے کے مناظر کسی بھی رنگین پینٹنگ کے منظر کو عملی مات دیتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.