تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بولیویا میں خواتین کی ریسلنگ کے دلچسپ مقابلے عوام میں مقبول

جنگ نیوز -
لاپاز . . . اکھاڑے میں کُشتی کرتے پہلوانوں کو سب ہی نے دیکھا ہے تاہم بولیویا میں بالوں کی چوٹی باندھے اور رواتی لبا س پہنی خواتین کی ریسلنگ کے دلچسپ مقابلے بھی منعقد کئے جاتے ہیں۔ داوٴ پیچ لگاتی ایک دوسرے کو پچھاڑتی ہوئی یہ خواتین اکھاڑے میں کشتی کرتے پہلوانوں سے زیادہ مختلف نہیں جن کی دلچسپ لڑائی کے مقابلے بولیویا کے فائٹ کلبز میں باآسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.