تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ایئرپورٹ کے قریب گاڑی پرفائرنگ ، 2افرادجاں بحق

جنگ نیوز -
کراچی…ایئرپورٹ کے قریب گاڑی پرفائرنگ کے نتیجہ میں کم از کم 2افرادہلاک ہو گئے۔عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تر جمان کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ سے صوبائی عہدے دار عبید اللہ یوسف زئی جاں بحقہو ئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.