5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
منموہن سنگھ کا گیلانی کو فون، سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس
جنگ نیوز -
اسلام آباد…بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلے فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس کیا اور اپنے تعاون کا یقین دلایا۔