5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
سندھ میں ہمارے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے،اسفندیارولی
جنگ نیوز -
پشاور… اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی نے اے این پی کے کارکن کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ہمارے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے، ہم نے ہر بار صبرسے کام لیا ہے،ہمیں خیبرپختونخوامیں بھی ہمیں نشانہ بنایاجارہاہے۔ان کا کہنا تھا کہ رہنمااے این پی سندھ عبیداللہ یوسف زئی کاقتل افسوسناک ہے۔