تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لاہورکے مختلف حصوں میں بارش،گرمی کی شدت برقرار

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے باوجود حبس اور گرمی کی شدت برقرار ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ مزید 24 گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے۔ جمعرات کو لاہور کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھار اور ہلکی بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے جبکہ بلوکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلا ب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.