5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کراچی:دکانیں بند کرانے پر فائرنگ، نوجوان ہلاک
جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی…سچل تھانے کی حدود میں دکانیں بند کرانے پر رینجرز کی فائرنگ سے ایک نوجوان شرف الدین ہلاک جبکہ اسکا ساتھی محمد شاہ زخمی ہو گیا جسے بعد ازاں گرفتار کر لیا گیا۔