تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

Vuvuzela کا لفظ آ کسفو رڈ ڈکشنری میں شا مل کر لیا گیا

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…جنو بی افریقہ کے فٹ بال ور لڈکپ 2010 سے شہر ت پانے والے باجے Vuvuzela کا لفظ آکسفور ڈ ڈکشنر ی کے نئے ایڈیشن میں شا مل کر لیا گیاہے ۔اپنی تیز اور پرشور آ واز کی بدو لت vuvuzela نے نہ صرف انتہائی شہرت حاصل کر لی تھی بلکہ اسے کافی تنقید کا سامنا بھی کر نا پڑا تھا ۔ اس انو کھے باجے کو فٹ بال ورلڈ کپ 2010 کا لفظ بھی قرار دیا گیا تھا ۔ Vuvuzela کے علا وہ آ کسفورڈ ڈکشنری کے نئے ایڈیشن دیگر دو ہزار نئے الفا ظ شامل کیے گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.