تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بھارت کے جمناسٹک ایتھلیٹس کی پول ڈانس وڈیو آن لائن بیحد مقبول

جنگ نیوز -
نئی دہلی…سی ایم ڈی…دنیا بھر میں جمناسٹک کا مظاہرہ کرنے والے ایتھلیٹس کے خطرناک کرتب بھرا کھیل تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا تاہم ان جمناسٹ کو پول ڈانس کرتے شاید کسی نے نہیں دیکھا ہو۔بھارت میں تین جمناسٹ نے پول ڈانسنگ کے ایسے کرتب دکھاتے ہیں جو ناصرف موقع پر موجود شائقین کو دنگ کردیتے ہیں بلکہ آن لائن جاری کی گئی ان کی وڈیو بنامThe Topmost Mallakhamb Player Vol 2کو اب تک ایک ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.