تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی :ڈالمیا میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث2 ملزمان گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی :ڈالمیا میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث2 ملزمان گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈالمیا کے علاقے میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی واردت میں ملوث 2 ملزمان کو اسلحے اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت طاہر اور فضل بہادر کے نام سے ہوئی ہے،جبکہ دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ شارع فیصل میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.