5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
مشہور شخصیات کا لبادہ اوڑھے مختلف جانور
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…لندن کی ایک مشہور یادگاری تحائف تیار کرنے والی کمپنیTakkotaکو منفرد اور انوکھے انداز کے سوینےئر تیار کرنے میں مہارت حاصل ہے۔حال ہی میں اس کمپنی نے جانوروں کو استعمال میں لاتے ہوئے دنیا بھر کی مشہور شخصیات حتیٰ کے فلمی کرداروں کے منفرد اور اچھوتے سوینےئرتیار کیے ہیں۔زیرِ نظر تصاویر بھی اسی کمپنی کے تیار کردہ ان منفرد سوینےئرز کی ہیں جن میں مختلف نسل کے کتوں،بلیوں،خرگوش اور دیگر جانوروں کو ان مشہور شخصیات کے مشہور اسٹائل اور انداز میں تیار کیا گیا ہے۔