5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
جنرل طارق مجید سے حسین حقانی کی ملاقات
جنگ نیوز -
راولپنڈی…امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر میں ہوئی جس میں امریکا کی طرف سے سیلاب زدگان کے لئے دی جانے والی امداداور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر جنرل طارق مجید نے حسین حقانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار بھی کیا،