تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بہاولپور میں پولیس کا مستقبل کی لیڈی ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج

جنگ نیوز -
بہاولپور…بہاولپورمیں قائداعظم میڈیکل کالج کے طلبا اور انتظامیہ کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد گرفتار طالب علموں کو رہا کردیاگیا۔قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپورکے طلبا و طالبات نیبہاول وکٹوریہ اسپتال کے شعبہ حادثات کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کالج میں گزشتہ روز لو ڈ شیڈنگ کے دوران احتجاج میں پولیسکے لاٹھی چارج اور طلبا پر تشد د کے خلاف نعرے بازی کی ۔احتجاج کرنے والے طلبا پر پولیس نے آج بھی لاٹھی چار ج کیا اور بعض طالبات کوبھی تشدد کا نشانہ بنایا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.