تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سیلاب کی تباہ کاریاں:الطاف حسین اتوار کو اہم خطاب کرینگے

جنگ نیوز -
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان میں آنیوالے قیامت خیزسیلاب کی تباہ کاریوں اورملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اتوار کو کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کا اجلاس طلب کرلیاہے۔یہ اجلاس اتوار کودو پہر2بجے عزیزآبادکے لال قلعہ گراوٴنڈمیں ہوگاجس میں کراچی کے یونٹوں ،سیکٹروں، ونگز اورشعبہ جات کے کارکنان شرکت کریں گے۔ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اس جنرل ورکرزاجلاس سے ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے انتہائی اہم خطاب کریں گے ۔










متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.