تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سیلاب جیکب آباد کی رضوانہ کا جہیز بھی بہا کر لے گیا،ماں گم سم

جنگ نیوز -
کراچی . . . پاکستان کی تاریخ کے بد ترین سیلاب نے جہاں سیکڑوں افراد کی جانیں لی وہیں کئی لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی بھی پانی میں بہہ گئی۔پاکستان کی تاریخ کا بد ترین سیلاب کا پانی اپنی زد میں آنے والی لڑکی کے خواب اور امیدیں بھی ساتھ بہا لے گیا۔کراچی کے ایک ریلیف کیمپ میں مقیم جیکب آباد کی رہائشی صفیہ جہاں اپناآبائی علاقہ،اورگھربار کھو چکی ہے وہیں اسکے والدین کی جانب سے اسکی شادی کے لئے تنکا تنکا کرکے جمع کیاگیا شادی کیلئے جہیز بھی پانی بہا لے گیا ہے۔رضوانہ کی والدہ اس صدمے سے دوچارہوکر گم سم سی ہوگئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.