5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
سیالکوٹ:بھائیوں کا قتل،2پولیس اہلکار،5ملوث ملزمان گرفتار
جنگ نیوز -
سیالکوٹ . . . سیالکوٹ تشدد کیسمیں موقع پر موجود2پولیس اہل کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق موقع پر موجود دیگر پولیس اہل کاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔جبکہ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ سیال کوٹ میں تشددکر کے دو بھائیوں کے قتل میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔