تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ضلع ٹھٹھہ کے علاقے ٹنڈو حافظ شاہ میں بھی سیلابی ریلا داخل

جنگ نیوز -
ٹھٹھہ . . . ضلع ٹھٹھہ کے علاقے ٹنڈو حافظ شاہ میں بھی سیلابی ریلا داخل ہو گیا ہے ،جہاں پھنس جانے والے افراد کوریسکیو کر کے نکالا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ نے پہلے ہی وارننگ دے دی تھی جس کے بعد کچھ تعداد یہاں سے نقل مکانی کر گئی تھی تاہم اب بھی کچھ لوگ ٹنڈو حافظ شاہ جوضلع ٹھٹھہ کا کچے کا علاقہ کہلاتا ہے وہاں اب بھی لوگ موجود ہیں لیکن یہ تعداد بہت زیادہ نہیں ہے انہیں ریسکیو آپریشن کے ذریعے نکالا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.