5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
ہا لی ووڈ میں سر چ انجن گو گل کے مو ضو ع پر فلم بنائی جائے گی
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہا لی ووڈ فلم انڈسڑی نئے اور اچھو تے موضوعات پر فلمیں بنانے کے حوالے سے مشہور ہے ۔اسی روایت کو قائم رکھتے ہوئے پر و ڈیوسر Michael London سر چ انجن گو گل کے مو ضو ع پر فلم بنا ئیں گے ۔ اس فلم کی کہانی گو گل کے خا لق نو جو انوں Sergey Brin اورLarry Pageکے گرد گھو متی ہے جس میں دکھا یا گیا ہے کس طر ح دو نو جوانو ں کی قائم کر دہ ایک کمپنی دنیاکو بدل کر رکھ دیتی ہے اور اس کے بعد ان کی زندگیا ں بھی کس طرح تبدیل ہو تی ہیں۔فلم میں Brinا ورPage کے کر داروں کے لیے اداکاروں کا فیصلہ فی الحال نہیں کیا گیا ہے ۔