5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
چین : پل ٹوٹنے کے باعث مسافر ٹرین کی بو گیاں دریا میں جا گر
جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…چین کے شہرGuanghanمیں سیلا ب سے متاثرہ پل ٹوٹنے کے باعث مسافر ٹرین کی دو بو گیاں دریا میں گرگئی۔مسافروں سے بھری ٹرین جب دریا پر نصب اس پل کے اوپر سے گزر رہی تھی تو سیلا ب سے متا ثرہ یہ پل اس کے وزن کو بر داشت نہ کر سکا اور ٹوٹ گیا۔اس حادثے میں ٹرین کی دو بو گیاں دریا میں گر گئی جبکہ امدای ٹیم کی بر وقت آمد پر مسافروں کو بچاکر حفاظت سے ان بوگیوں سے با ہر نکا ل لیا گیا۔