تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

پالک اور بند گو بھی کا استعما ل ذیا بیطس کے خطر ے کو کم کرسکتا ہے

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ پالک اور بند گو بھی کا استعما ل ذیا بیطس کے خطرے کو کم کرسکتا ہے۔ British Medical Journal میں شائع ہو نے والی اس تحقیق کے مطابق غذ ا میں ہر ے پتے والی سبزیوں کا استعمال ذیا بیطس کے مر ض میں مبتلاہو نے کے خطرے کو چو دہ فیصد تک کم کر دیتاہے ۔ ماہرین کے مطا بق رو زانہ کی غذ ا میں کم از کم دوبار سبزیوں کا استعما ل ضر ور کرنا چاہیے کیو نکہ سبزیوں اور پھلو ں کا استعما ل کینسر اور دل کے امراض سے بھی محفو ظ رکھتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.