تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

جو لیارابرٹس نے خو بصو رتیکیلئے آ ج تک کو ئی سر جری نہیں کر وائی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی… فلمی دنیا میں جہاں ہیرؤ ینیں اپنی دلکشی میں اضا فے کے لیے پلا سٹک سر جری اور Botox جیسی چیزوں کا سہارا لیتی ہیں وہیں ہالی ووڈ اداکا رہ جو لیارابرٹس ایک ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے خو بصو رت نظر آ نے کے لیے آ ج تک کو ئی سر جری نہیں کر وائی۔بیا لیس (42) سالہ جو لیا اپنے چہرے پر پڑ نے والی جھر یوں کے لیے بالکل بھی پر یشا ن نہیں ہیں اور نہ ہی انہیں چھپا نے کی کو شش کر تی ہیں ۔ایک حالیہ انٹرو یو میں کاسمیٹکس سر جر کی مخا لفت کر تے ہو ئے ان کا کہناتھا کہ ہمارا چہر ہ ہماری کہانی سنا تا ہے اور یہ کہانی ڈاکٹروں اور سر جنز کے کلینکس کے چکر لگا نے پر مشتمل نہیں ہو نی چا ہیئے ۔وہ ان دنوں اپنی نئی فلم Eat, Pray and Love کی تشہیر میں مصر و ف ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.