تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

امریکی شخص نے 5000 تھرمومیٹرجمع کرکے عجائب گھر قائم کرلیا

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…درجہ حرارت بتانے والے تھرمومیٹر اب دیگر کام بھی سر انجام دینے لگے۔امریکہ میں ایک شخص ایسا بھی ہے جسے مختلف اقسام کے تھرمومیٹر جمع کرنے کا اس قدر شوق ہے کہ اس نے اپنے گاوٴں میں تھرمومیٹروں کا عجائب گھر بھی قائم کرلیا ہے۔ Massachuttes کا یہ رہائشی Thermometer Man کے نام سے مشہور ہے جس کا یہ مشغلہ آج سے نہیں بلکہ کئی برس پرانا ہے اور اب تک وہ 5000 تھمومیٹر جمع کر کے وہ عالمی ریکارڈ بناچکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.