تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

میڈو ناپر کپڑ و ں کے بر انڈ کے لیے نام چرانے کا مقد مہ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…مشہو ر گلو کارہ میڈ ونا جنہوں نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر کپڑ و ں کا نیا برا نڈ لا نچ کیا تھا ایک نئی مشکل میں گر فتا ر ہو گئیں ہیں ۔ ان کے برانڈ Material Girlپر نام چرانے کا مقدم در ج کردیا گیا ہے ۔ کپڑ وں کی کمپنی LA Triumph نے دعوی دائر کیا ہے وہ یہ نام 1997سے استعما ل کر رہے ہیں اور میڈو نا کو اس نام کے استعما ل سے رو کا جائے ۔کمیپنی کا یہ بھی کہناہے وہ یہ نا م استعما ل کر کے صا رفین کو دھوکہ د ے رہیں ہیں ۔ میڈو ناکی جا نب سے فی الحال ا س بارے میں کو ئی تبصر ہ سامنے نہیں آیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.