تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ایمسٹرڈیم میں بڑے بحری جہازوں کی پریڈ کا فیسٹیول شروع ہوگیا

جنگ نیوز -
ایمسٹرڈیم…سی ایم ڈی…ایمسٹرڈیم میں بڑے بڑے بحری جہازوں کی دلچسپ پریڈ کا فیسٹیول شروع ہوگیا ہے جس میں 50 سے زائد بڑے بحری بیڑے اور 600 سے زائد چھوٹی بڑی کشتیاں شامل ہیں۔ یہ4 روزہ فیسٹیول ہر پانچ سال بعد منعقد کیاجاتا ہے جس میں نیدر لینڈاور دوسرے ممالک کے کئی بحری جہاز پریڈ میں حصہ لیتے ہیں۔ Sail 2010 نامی یہ فیسٹیول 19اگست سے 23اگست تک جاری رہے گاجس کی رنگا رنگ تقریبات دیکھنے کے لئے ڈیڑھ لاکھ سے زائد سیاح جمع ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.