5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
تونسہ شریف : بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،4مسافرہلاک،متعدد لاپتہ
جنگ نیوز -
تونسہ شریف : بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،4مسافرہلاک،متعدد لاپتہ
تونسہ شریف…تونسہ شریف میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی ۔جس کے نتیجے چار افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تونسہ شریف کے علاقے بزدار شرکی میں انڈس ہائی وے پر مسافربس سیلابی ریلے کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی جس میں 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔جبکہ متعدد مسافر سیلابی ریلے میں بہہ کر تاحال لاپتہ ہیں۔