تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

اوباما تعطیلات میں دوستوں کے ہمراہ گالف سے لطف اندوز ہوتے رہے

جنگ نیوز -
اوباما تعطیلات میں دوستوں کے ہمراہ گالف سے لطف اندوز ہوتے رہے

مارتھا وائن یارڈ…امریکی صدر باراک اوباما تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ہم راہ گالف سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ وائن یارڈ گالف کلب میں اوباما نے اپنے قریبی دوستوں کے گروپ کے ساتھ چار گھنٹے تک گالف کھیلی۔ صدر اباما اور ان کے اہل خانہ جمعے کو ریاست میساچوسٹس کے علاقے مارتھا وائن یارڈ تعطیلات گزارنے پہنچے تھے۔ وہ ہفتے کویہاں سے واپس جائیں گے۔ اتوار انتیس اگست کو اوباما طوفان کترینا کے پانچ سال مکمل ہونے پر نیو اورلینز کا دورہ کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.