تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

برطانیہ میں چوہوں کی کار ریسنگ کے مقابلے کا انعقاد

جنگ نیوز -
لندن . . . Stuart Littleبچوں کی ایک ایسی فلم ہے جس میں ننھے چوہے کے بڑے بڑے کارناموں نے بچوں کے ساتھ بڑوں کو بھی اپناگرویدہ بنا لیا۔ کشتی رانی کے مقابلے میں اپنی کشتی کو جتانے والے اسٹوورٹ کی طرح حقیقی زندگی میں بھی چوہوں کیلئے دلچسپ کار ریسنگ کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ برطانیہ میں ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں یہ ننھے منے چوہے بچوں کی کھلونہ گاڑیوں میں بیٹھ کر 5میٹر کے ٹریک پر کسی ماہر کار ریسر کی طرح گاڑی دوڑاتے ہو ئے فنش لائن عنور کرنے کی تگ و دو میں مصروف نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.