تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بے گھر لوگوں کا درد بانٹنے کے لیے خود بے گھر ہوجانے والا شخص

جنگ نیوز -
نیویارک . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . نیو یار ک کارہائشی Yusef Ramelize بے گھر لو گو ں کی تکلیف اور در د سمجھنے کیلئے خو د بھی ایک ہفتے کے لیے بے گھر ہو جا تا ہے ۔ Yusefرمضا ن کا ایک ہفتہ بے گھر لو گو ں کے ساتھ فٹ پا تھ پر گزا رتا ہے اور ان کے لیے فنڈ ز جمع کر تاہے۔ یو سف کا کہنا ہے کہ اس کے اس عمل کا مقصد بے گھر لو گو ں کی مشکلات کی طر ف توجہ دلا ناہے ۔ یوسف بے گھر لو گو ں کی امداد کے لیے پا نچ ہزار ڈالر جمع کر نا چا ہتا ہے جس کے ذریعے بیس ہزار بے گھر لو گو ں کو کھانا فراہم کیا جا سکے گااورابھی تک وہ تین ہزار ڈالر جمع کرنے میں کامیا ب ہو چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.