تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

عراق میں دھماکے،41ہلاک، 200سے زائد زخمی

جنگ نیوز -
بغداد . . . . . . . عراقی دارالحکومت بغداد میں مختلف کار دھماکوں سے 41 ہلاک اور دو سو افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ دو سیکیورٹی ذرائع کے مطابقعراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکا خیز مواد بھری گاڑی ایک پولیس اسٹیشن سے ٹکراگئی جس میں گیا افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک اور واقعے میں سڑک کے کنارے رکھا بم کے پھٹنے کے تین افراد زخمی ہوگئے۔ایک بینک کے باہر بم دھماکے سے بینک کو تو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.