5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
اسپرین حاملہ خواتین اور نو مو لو د کی اموات کے خطر ے کو کم کر سکتی ہے
جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . طبی ماہر ین کے مطا بق دوران حمل اسپرین کا استعمال خواتین اور نو مو لو د کی اموات کے خطر ے کو کم کر سکتاہے ۔ ماہرین کے مطا بق دورانِ حمل اسپرین کے استعما ل سے بلڈ پر یشر کنڑو ل میں رہتا ہے جو حاملہ خواتین کو ہا ئپر ٹینشن سے محفو ظ رکھتا ہے ۔تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خواتین کو ڈاکٹروں کے مشورے کے بغیر اسپرین کا استعمال نہیں کر نا چا ہیے۔ واضح رہے کہ ہائپر ٹینشن کا مرض حاملہ خواتین اور بچوں کی قبل از پیدائش اموات کا ایک بڑا سبب ہے۔