تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

رگوں میں خو ن جمنے کے با عث بصا رت سے محر ومی کا علاج در یا فت

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . آ نکھوں کی رگوں میں خو ن جمنے کے با عث بصا رت سے محر ومی کا علاج در یا فت کر لیا گیاہے ۔RVO نا می بیما ری میں آ نکھوں کی رگو ں میں خون جمنا شر و ع ہوجا تاہے او ر آ نکھیں دھندلا نا شر وع ہو جا تی ہیں ۔ا مریکی ماہرین ایک ایسی دوا بنانے میں کا میاب ہو گئے ہیں جو سیکڑو ں افراد کو آ نکھوں کو روشنی کھو نے سے محفو ظ رکھ سکتی ہےOzurdex نا می اس دواکو ایک 6 ملی میٹر سائز کے کیپسو ل کی صورت میں آنکھوں میں دا خل کیا جاتا ہے اور چھ مہینے کے عرصے میں کمزور ہوتی بصارت بہتر ہو جا تی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل اس مر ض کے علا ج کے لیے مارکیٹ میں کو ئی مو ثر دوا مو جو د نہیں تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.