5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
کیرالہ میں بیل کی روایتی دوڑ،ہزاروں تماشائیوں نے داد دی
جنگ نیوز -
نیودہلی...بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک دیہاتمیں زرعی تہوار کے موقع پر مویشی جانوروں کی دوڑ کا مقابلہ ہوا۔ دوڑ میں تین سو سے زائد کسان اور ان کے جانوروں نے حصہ لیا جس کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افرادجمع ہوئے تھے۔اس دوڑ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مویشی جانوروں کو سات سیکنڈ میں سو میٹر فاصلہ طے کرنا ہوتا ہے۔