تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

نیٹو کا سیلاب زدگان کیلئے سامان سے بھرے دوطیارے بھیجنے کا اعلان

جنگ نیوز -
برسلز…نیٹو نے متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سامان سے بھرے دو اور طیارے پاکستانبھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ برسلز سے جاری نیٹو کے بیان میں کہا گیا ہے کہ طیاروں میں پاور جنریٹرز ، کشتیاں ، واٹر ٹینکس ، بچوں کی خوراک ، کپڑے اور دیگر سامان بھیجا جارہا ہے جس کا وزن سو ٹن سے زائد ہے ۔ بیان کے مطابق ایک طیارہ آج جرمنی سے روانہ ہورہا ہے جبکہ دوسرا طیارہ ہفتے کے اختتام پر اسلام آباد جائے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.