5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
پشاور: امریکن قونصلیٹ کے قریب فائرنگ کا تبادلہ
جنگ نیوز -
پشاور ... پشاورمیں کینٹ کے علاقے میں امریکن قونصلیٹ کے قریب فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور میں امریکن قونصلیٹ کے قریب فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جب کہ ایلیٹ فورسزکے دستے پہنچ گئے ہیں۔جبکہ کینٹ میں داخلے کے تمام راستے بند کر دئیے گئے ہیں۔