5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
لا تعداد انسا نی دماغوں سے تخلیق کردہ کھوپڑی کا فن پارہ
جنگ نیوز -
فلاڈلفیا…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکہ کے شہر Philadelphiaمیں ایک ایسا آرٹسٹ ہے جو انسانی دما غ سے مختلف فن پا رے تیا ر کر کے اپنے فن کا اظہا ر کرتاہے۔ Noah Scanlinنا می اس آرٹسٹ نے انسا نی دما غ کے375سلائسز(Slices)سے انسانی کھوپڑی کا نمو نہ بنا یا ہے۔یہ انوکھا فن پا رہ آج کلMutter Museum کی زینت بنا ہوا ہے۔