تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بھارت میں سانپوں کو منہ سے گزارنے اور کیچوے کھانے والا شخص

جنگ نیوز -
حیدرآباد دکن…بھارت سے تعلق رکھنے والے28سالہ شخصC Manoharanکو سانپوں کی مدد سے خوفناک اور خطرناک کرتب دکھانے کا شوق ہے اور اسی لیے اسےSnake Manuکے نام سے پکارا جاتا ہے۔Manoharanکا نام 30سیکنڈ کے کم وقت میں10سینٹی میٹربڑے 200کیچوے کھانے کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل ہے۔ہر قسم اور نسل کے سانپوں سے خطرناک کرتب دکھانے والے Manoharanنے یہ خوفناک کھیل18سال کی عمر اسکول کے زمانے سے شروع کیا اور اب اس کے کھیل میں ناک کے نتھنوں سے سانپ گزار کر منہ سے باہر نکالنا بھی ایک اہم کارنامے کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.