تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

جرثوموں کی جینیاتی انجینئرنگ سے تیار کردہ ری چارج ایبل بیٹری

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکا کے سائنسدانوں نے جرثوموں کو جینیاتی عمل سے گزار کر ری چارج ہوجانے والی بیٹریاں تخلیق کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ سائنسدانوں نے بے ضرر جرثوموں کو استعمال کرکے انتہائی زود اثر ری چارج ہونے والیLithium-ion بیٹریز تیا ر کی ہیں جس سے موبائل فونز یا عسکری استعمال کے لیے GPSسسٹم کو چلایا جاسکتا ہے۔ توانائی کے یہ نئے ذرائع یونیفارم یا Balistic Vests میں استعمال کیے جاسکتے ہیں جبکہ ان کو کسی بھی حجم او رہیّت کے کنٹینرز میں بھی رکھا جاسکتا ہے۔ یہ بیٹریز Anode اورCathode کو استعمال کرتے ہوئے کیمیائی توانائی کو الیکٹریکل توانائی میں تبدیل کردیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.