5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
کر ینہ کپور نے نئی فلم کے لئے اپنا وزن کم کر نے سے انکا ر کر دیا
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی وڈ کی اداکا رہ کر ینہ کپور نے ہدایت کا رکر ن جو ہر کی نئی فلم Short Term Shaadiکیلئے اپنا وزن کم کر نے سے انکا ر کر دیا ہے۔ سائز زیرو کہلا نے والی کر ینہ کپور نے پچھلے چند مہینوں میں اپنے وزن میں اضافہ کرلیا ہے۔ کر ن جو ہر نے جب اپنی نئی فلم کیلئے کر ینہ سے دوبا رہ وزن گھٹانے کی درخواست کی تو کر ینہ کپور نے یہ کہ کر انکار کر دیا کہ وہ اپنے وزن میں اضافے سے مطمئن ہیں۔