تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

برطانیہ میں ساڑھے6 فٹ قامت کا بچھڑا میڈیا کی توجہ بن گیا

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . برطانیہ میں ایک کسان کے باڑے میں ایسا بچھڑا پرورش پارہا ہے جس کا قد ساڑھے 6فٹ ہے۔اس بچھڑے کا وزن ڈیڑھ ٹن ہے جبکہ اس کا قد ابھی مزید بڑھ رہا ہے۔ یہ دیو ہیکل بچھڑا روزانہ ایک پیکٹ سیب ، گھاس اور دیگر چارہ کھاتا ہے جو عام بچھڑو ں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.