27 جون 2011
وقت اشاعت: 8:3
کالعدم تحریک طالبان پاکستان دو گروہوں میں تقسیم
آج نیوز - کالعدم تحریک طالبان پاکستان دو گروہوں میں تقسیم ہو گئی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے۔ فضل سعید حقانی نے تحریک طالبان اسلامی پاکستان کے نام سے نئی تنظیم کا اعلان کر دیا جس کے باعث تنظیم دو گروہوں میں تقسیم ہو گئی۔