27 جون 2011
وقت اشاعت: 13:23
متحدہ کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان
آج نیوز - متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آمرانہ فیصلے کئے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جمہوریت کی خاطرحکومت کا ساتھ دیااورہر قسم کے طعنے برداشت کئے۔