تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 13:47

گورنر سندھ عشرت العباد مستعفی

آج نیوز - ڈاکٹرعشرت العباد خان نے گورنر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔گورنر ہاؤس نے صدر کواستعفیٰ بھیجنے کی تصدیق کردی۔ڈاکٹر عشرت العباد سندھ کے تیس ویں گورنر تھے۔ انہوں نے ستائیس دسمبر دوہزاردو میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.