27 جون 2011
وقت اشاعت: 15:12
جنوبی وزیرستان:ڈرون حملہ، آٹھ افراد ہلاک
آج نیوز - جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔یہ ڈرون حملہ وزیرستان کے علاقے درے نشتر میں کیا گیا جس میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ امریکی ڈرون نے ایک پک اپ ٹرک کونشانہ بنایا۔